زندگی سے مطمئن ہوں ، رب کاشکر ہے فرمانبردار اولاد عطا ءکی ، عرفان کھوسٹ

Spread the love

فلم ، ٹی وی ، ریڈیو اور تھیٹر کے لےجنڈ اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے مےں اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں خدا کی ذات نے ہر وہ چےز عطاکی جس کی مےں نے خواہش بھی نہےں کی تھی۔ مےں نے اپنے رب سے قناعت مانگی تھی اور خدا کی ذات نے مجھے دی اور ےہی چےز مےرے بچوں مےں بھی منتقل ہوئی ۔مےںنے عمر نہےں گزاری بلکہ بھرپور زندگی بسر کی ہے ۔عمر وہ ہوتی ہے جو اپنوں کے بغےر گزر جائے اور زندگی اپنوں کے ساتھ بسر کی جاتی ہے اورمےں خوش قسمت انسان ہوں کہ مےںنے اپنوں کے ساتھ بڑی خوبصورت زندگی گزاری ہے ۔مجھے کبھی بھی دولت کی خوہش نہےں رہی اورنہ ہی کبھی اس کا تعاقب کےا ۔مےری تربےت مےری والدہ نے کی اور مےرے بچوں کی تربےت بھی مےری والدہ نے کی کےونکہ مےری اہلیہ اےک مدت تک علےل رہی اور بچوں کی تعلےم و تربےت کی ذمہ داری مےری ماں نے بخوبی انجام دی اور جو عادتےں مجھ مےں ہےں وہی مےرے بچوں مےں بھی ہےں ۔ خدا کا شکر اداکرتاہوں مےری اولاد فرما نبردار اور تعبدار ہے اور مےری سب کےلئے ےہی دعا ہے کہ خدا سب کی اولاد کو نےک بنائے۔

Leave a Reply