زلمے خلیل زاد آج 5روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Spread the love

امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد (آج) منگل کو پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،زلمے خلیل زاد اپنے دورہ پاکستان میں اعلی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ وہ باقاعدہ طور پر وفود کی سطح پر دفتر خارجہ میں مذاکرات بھی کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد پانچ روزہ دورہ پاکستان کے لیے (آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے اور 19 جنوری تک پاکستان میں ہی قیام کریں گے۔ زلمے خلیل زاد کے ہمراہ امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ الیس ویلز بھی پاکستان آئیں گی۔ زلمے خلیل زاد اپنے دورہ پاکستان میں اعلی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ وہ باقاعدہ طور پر وفود کی سطح پر دفتر خارجہ میں مذاکرات بھی کریں گے۔زلمے خلیل زاد کے دورے کا مقصد افغانستان سے فوجی انخلا، افغان طالبان سے مذاکرات اور افغان عم%D 84 ۘ%م848%D ق9%8%D87ور %D4م %4 ۙ%ز929ޅ %A9 ا %1%ػہ 86Aތ%%D ٻر BAB܌ %AB %A ہA %6 ی9%F%ثت Ԓ D95%88%A ب%اױ ػے ، D85%88%7%بل ر D8A%A8%1 ۈ%خ84B٧%%D ګر 928с %8B%2%D94%B9 %9%لׄ ثد Ւ D83%88 %8%ا928ٷ%%D ګی A89ӌ %B8 %9%وB18޹%%D ٻر A7Aс%%D ۋے 81 ۋ%خܒ ۋں 86Aٌ%%D ڨے AFA%D1ا ہ %C%D85%AA ی ی 1غانستان میں قیام امن کے لیے چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

Leave a Reply