162

ریٹینگ کے لئے مارننگ شو نہیں کرتی ہوں، ندا یا سر

Spread the love

اسلام آباد (شوبز رپورٹر) اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا کہ میزبانی کا پیشہ مجبوراً اپنایا۔ انہوں

نے کہاکہ اداکاری کو چھوڑ کر ٹی وی پروگراموں کی میزبانی کرنے کی وجہ ان کی فیملی ہے

کیونکہ وہ اداکاری کے شوق میں اپنے بچوں کو نظر انداز نہیں کر سکتی تھیں۔ایک سوالپر انہوں نے

کہا کہ انہوں نے اپنے شو میں کبھی بھی گورے رنگ کے انجکشن لگانے کی تشہر نہیں کی ہے بلکہ

اس حوالے سے ماہر ڈاکٹرز اور اتائیوں بارے آگاہی دے کر لوگوں کی رہنمائی کی ہے اور اس کے

نقصانات بھی بتائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریٹنگ کے لئے مارننگ شو نہیں کرتیں۔

Leave a Reply