ریاست کیخلاف تقاریر کا الزام، گلالئی اسماعیل گرفتار

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے ریاست کے خلاف تقاریر کے معاملے

پر گلا لئی اسماعیل کوگرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق گلالئی اسماعیل کے خلاف

دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں، گلالئی اسماعیل کے خلاف

تھانہ شہزاد ٹاؤن اور کورال میں مقدمہ درج ہے، کورال پولیس نے گلالئی اسماعیل

کو پشاور سے گرفتار کیا ہے، ایس ایچ او کورال کی سربراہی میں وفاقی پولیس

نے گلا لئی اسماعیل کو گرفتار کیا،

Leave a Reply