0

ریاست مدینہ کا یہ مطلب نہیں لوگوں کو حج مفت کرائیں

Spread the love

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے مدینہ ریاست کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو حج مفت کرائیں، ہر حج تاریخ کا مہنگا ترین حج ہوتا ہے، وزارت مذہبی امور کی خواہش تھی حج پر سبسڈی دی جائے، اخراجات میں اضافے کے باعث اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگومیں انکامزید کہنا تھا مدینہ ریاست بنانے کا مقصد خوشیاں دینا اور فلاحی ریاست بنانا ہے ، لوگوں کو مفت حج کرانا نہیں ۔ کابینہ اجلاس سے ناراض ہو کر نہیں کسی کو فون کرنے کےلئے نکلا تھا جس کے پاس پیسے ہوں اور فرض ہو وہ حج کرے گا۔

Leave a Reply