0

رونالڈو نے پلیئر آف دا ائیر 2018 ایوارڈ جیت لیا

Spread the love

پرتگال کے اسٹارفٹ بالرکرسٹیا نو رونالڈو نے بہترین فٹ بالر آف دا ائیر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا۔کرسٹیا نو رونالڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کے لیے اعزاز ہے، اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 2018 بہت ٹف سال رہا تاہم میں نے کئی انعامات بھی جیتے، 2019 نیاسال ہے، اس سال یووینٹس کے ساتھ ٹرافیاں جیتنا چاہتا ہوں۔

Leave a Reply