روزانہ نہانہ کیسا ؟ ہائی ووڈ جوڑی ایشٹن کچر اور میلا کونس کا انوکھا موقف

روزانہ نہانہ کیسا ؟ ہائی ووڈ جوڑی ایشٹن کچر اور میلا کونس کا انوکھا موقف

Spread the love

لاس اینجلس (جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز) روزانہ نہانہ کیسا

ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچر اور ان کی اہلیہ میلا کونس نے حیران کن انکشاف کیا

ہے کہ وہ اور ان کے بچے روزانہ بنیادوں پر نہیں نہاتے۔ ہالی ووڈ کی معروف

جوڑی نے گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یہ حیران کن

انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے بچوں کو بھی پیدائش کے بعد کئی دن تک نہیں نہلایا

تھا اور وہ اس بات پر یقین نہیں رکھتیں کہ روزانہ نہایا جائے۔

=–= شوبز دنیا سے متعلق ایسی ہی مزید دلچسپ خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

بیوی کی سمجھداری کی باتیں سننے کے بعد ایشٹن کچر نے بھی کہا کہ وہ اس بات

پر یقین رکھتے ہیں کہ جب تک بچوں کے جسم پر گندگی یا مٹی واضح دکھائی نہ

دے تو تب تک نہانا بیکار ہے۔ اداکارہ میلا کونس نے بتایا کہ انہوں نے اپنا بچپن

گرم پانی کی قلت میں گزارا، جس کی وجہ سے وہ روزانہ نہیں نہا پاتی تھیں اور

انہوں نے یہی سلسلہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی جاری رکھا۔

=-،-=سکارلٹ جانسن کا فلم “بلیک وڈو” سینما میں ریلیز نہ کرنے پر مقدمہ

ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی فلم ” بلیک وڈو “ کو بڑے پیمانے پر

سینما میں ریلیز نہ کرنے پر فلم سٹوڈیو ڈزنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا- آسکر

ایوارڈ یافتہ اداکارہ سکارلٹ جانسن کی فلم ” بلیک وڈو “ کو رواں ماہ 9 جولائی کو

تقریبا تین سال کی تاخیر کے بعد امریکہ، ایشیاء اور یورپ کے متعدد ممالک میں

ریلیز کیا گیا تھا لیکن فلم کو سٹریمنگ ویٹ سائٹس پرریلیز کیا گیا۔

روزانہ نہانہ کیسا ، روزانہ نہانہ کیسا ، روزانہ نہانہ کیسا ، روزانہ نہانہ کیسا

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply