انسانوں کی جگہ روبوٹس مٹیاری لاہور منصوبے میں کام کریں گے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

روبوٹس مٹیاری لاہور منصوبے

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز ) چین میں بنائے گئے 20 ذہین انسپیکشن

روبوٹس پر گذشتہ ہفتے میں ڈیبگنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ، مٹیاری لاہور 660

کے وی کے ڈی سی پاور ٹرانسمیشن اینڈ ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی مجموعی

تعمیر کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ تمام روبوٹ آئندہ سال مارچ میں عمل میں

لائے جائیں گے۔ بدھ کوگوادر پرو کے مطابق اس منصوبے میں کلیدی سامان کے

مستحکم آپریشن کے لئے باقاعدہ معائنہ کرنا ایک اہم حصہ ہے۔ تاہم روایتی

طریقوں میں بہت سارے نقصانات ہیں ، جو مزدوروں اور منصوبے دونوں کے

لئے بہت بڑا چیلنج لا تے ہیں ، جیسے اعلی مزدوری کی شدت ، کم کام کی استعداد

اور ناقص شناخت کا معیار۔ روایتی مقررہ نکاتی نگرانی اور دستی معائنہ کی کمی

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

کو پورا کرنے کے لئے چین کے اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن نے 2012 میں والو ہال

کے لئے ذہین معائنہ روبوٹ سسٹم تیار کرنا شروع کیا ۔ یہ نظام ہر موسم ، ہمہ

جہت ، خود مختار ذہین معائنہ اور نگرانی کی صلاحیت رکھتاہے۔ والو ہال کے

لئے معائنہ کرنے والے روبوٹ مزدوروں کی مانگ کو مو ثر طریقے سے کم

کریں گے ، آپریشن اور بحالی کے اخراجات کو کم کردیں گے اور عام معائنہ اور

کے بعد سے پروجیکٹ گروپ نے 4 تکنیکی ماہرین کا انتخاب کیا ہے اور انہیں

والو ہال کے لئے ذہین معائنہ کے روبوٹ سسٹم کو ڈیبگ کرنے کے لئے مقرر کیا ۔

منصوبے میں طویل مدتی فیلڈ ڈیبگنگ کے بعد 20 روبوٹ کو منصوبے میں

استعمال کرنے کی اجازت دی گئی اب تک کمپنی کے چین کے بڑے پاور

ٹرانسمیشن اسٹیشنوں میں 270 سے زیادہ والو ہال روبوٹس خدمات سر انجام دے

رہے ہیں ۔ مٹیاری۔ لاہور 660 کے وی کا حامل ڈی سی پاور ٹرانسمیشن اینڈ

ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ ، سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے ، پاکستان اور

چین کی مشترکہ طور پر تعمیر کی جانے والی یچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن ہے۔

روبوٹس مٹیاری لاہور منصوبے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply