پاکستان کا مقامی سطح پر تیار گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

Spread the love

راکٹ سسٹم فتح ون

راولپنڈی، اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ

سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق

پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح-1 (گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم) کا کامیاب آزمائشی

تجربہ کیا جو روایتی جنگی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس سلسلے میں بتایا گیا کہ

ہتھیاروں کا نظام پاک فوج کو دشمن کی سرزمین پر مزید اندر تک ہدف کی درستگی کی صلاحیت

فراہم کرے گا۔وزیراعظم، صدر مملکت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی

اسٹاف نے کامیاب تجربے تمام افسران اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات

عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح-1 (گائیڈڈ ملٹی لانچ

راکٹ سسٹم) کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا جو روایتی جنگی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس سلسلے میں بتایا گیا کہ ہتھیاروں کا نظام پاک فوج کو دشمن کی سرزمین پر مزید اندر تک ہدف کی

درستگی کی صلاحیت فراہم کرے گا۔

راکٹ سسٹم فتح ون

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply