train

راولپنڈی سے براستہ میانوالی، بھکر تا ملتان تھل ایکسپریس کل سے دوبارہ شروع

Spread the love

راولپنڈی سے براستہ میانوالی،بھکر سے ملتان کے لئے تھل ایکسپریس کل 12 فروری سے چلے گی۔ زرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان تھل ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔

تھل ایکسپریس صبح 7 بجے راولپنڈی سے اور صبح 7 بجے ملتان سے چلا کرئے گی اور رالپنڈی سے براستہ جنڈ، کند یاں، لیہ، بھکر،میانوالی،کوٹ ادو اور مظفر گڑھ سے ملتان پہنچے گی جس میں ٹریکر سسٹم ہوگا۔

Leave a Reply