0

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو ڈرائیورز کا احتجاج، سروس معطل کر دی

Spread the love

بے جا جرمانے اور مقررہ اوقات سے زائد ڈیوٹی لینے پر میٹرو ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے سروس معطل کر دی۔احتجاج کرنیوالے ڈرائیوروں نے انتظامیہ کیخلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا 12 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہے، چھوٹی سی غلطی پر 5 ہزار جر مانہ کر دیا جاتا ہے،میٹروبس کے ڈرائیوروں نے تمام گاڑیاں سیکرٹریٹ سٹیشن پر لا کر کھڑی کر دی ہیں اور کہا ہے جب تک مطالبات پور ے نہیں ہوتے، بسیں نہیں چلنے دیں گے۔

Leave a Reply