0

راجہ ریاض پارٹی سے ناراض،پارلیمانی سیکرٹری کے عہدہ سے مستعفی

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا،راجہ ریاض نے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ۔ استعفے کے متن میں راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن لیڈر اور سینئروزیر رہ چکا ہوںلہٰذایہ عہدہ میرے شایان شان نہیں،اس لئے عہدے پرذمہ داری جاری نہیں رکھ سکتا جبکہ بطور رکن قومی اسمبلی کام جاری رکھوں گا گا،راجا ریا ض کا موقف ہے کہ مرکزمیں نئی ذمہ داری دیتے وقت اعتمادمیں نہیں لیاگیا،پارلیمانی سیکرٹری بنانے سے پہلے رائے نہیں لی گئی۔

Leave a Reply