باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی، شہباز گل

Spread the love

ذمہ داری انکل پر

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا

ہے کہ باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ کل رات زوم پر ایک آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں باجی،

انکل، ڈیڈی اور کزن شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر

ڈالتے ہوئے کہا کہ انکل نے کشمیر میں کچھ نہیں کیا۔ شہباز گل کے مطابق انکل نے کہا کہ اس بیانیے

پر کشمیر کیا پنجاب سے بھی آئندہ کوئی سیٹ نہیں ملے گی۔ جس کے بعد لندن والے باجی غصے سے

کمپیوٹر سے اٹھ گئے اور میٹنگ ختم ہو گئی۔شہباز گل کے مطابق انکل نے کہا کہ اس بیانیے پر

کشمیر کیا پنجاب سے بھی آئندہ کوئی سیٹ نہیں ملے گی۔ جس کے بعد لندن والے باجی غصے سے

کمپیوٹر سے اٹھ گئے اور میٹنگ ختم ہو گئی۔یار رہے کہ کشمیر میں پی ٹی آئی نے 25 سیٹیں جیتی

ہیں اور اب حکومت بنانے کیلیے مضبوط ہے.

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply