دیر بالا جرگے فائرنگ

دیر بالا میں جرگے کے دوران فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Spread the love

دیر بالا جرگے فائرنگ

دیر بالا (جے ٹی این آن لائن نیوز) براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جب

کہ 16 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا کے

علاقے براول میں گانو چم کے مقام پر سڑک کی تعمیر کے تنازع کے حل کے لیے فریقین کے درمیان

جرگہ جاری تھا کہ اس دوران جھگڑا ہوگیا، دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس

کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو

دیر منتقل کردیا گیا، جہاں عملے نے 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے

کہ 16 زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جن میں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ دونوں فریقین نے

ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور

زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا، جہاں عملے نے 9 افراد کی ہلاکت کی

تصدیق کی ہے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 16 زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جن میں 5 کی

حالت تشویشناک ہے۔

جرگہ فائرنگ

دیر بالا جرگے فائرنگ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply