دہشت گرد تنظیم الشباب کے دوسرے اہم ترین لیڈر گرفتار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

صومالیہ میں الشباب تنظیم کے دوسرے اہم ترین لیڈر مختار روبوہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ شورش زدہ افریقی ملک صومالیہ کے حکام نے اپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ الشباب تنظیم کے دوسرے اہم ترین لیڈر مختار روبوہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ روبوہ کی گرفتاری میں ایتھوپیا کے فوجی دستوں کے ساتھ صومالی پولیس کے اہلکار بھی شامل تھے۔ مختار روبوہ کو صومالی شہر بیدوآ میں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اِس کو گرفتار کر کے صومالی دارالحکومت موغادیشو منتقل کر دیا گیا ہے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply