Spread the love

دھند کے باعث موٹروے

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) شدید دھند کے باعث موٹروے کوکئی مقامات پرآمدورفت کیلئے بند

رکھاگیا،حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹروے کومرحلہ وارکھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شدید دھند

کی صورتحال کی وجہ سے موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک بند رکھاگیا۔ موٹر وے ایم

11 کوبھی دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے پر لاہور سے سیالکوٹ تک بندرہی ۔صبح کے وقت

دھند کی صورتحال بہتر ہونے پر موٹروے کو مرحلہ وارکھولا گیا ۔ترجمان کے مطابق سفر کرنے

والوں کی حفاظت کوپیش نظر رکھتے ہوئے موٹروے کو بند رکھاگیا ۔قومی شاہراہ کو استعمال کرنے

والوں سے درخواست ہے کہ وہ گاڑیوں کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کر

یں،غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے ، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے

مناسب فاصلہ رکھیں۔معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں ۔

قومی شاہراہ کو استعمال کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ گاڑیوں کے آگے اور پیچھے دھند

والی لائٹس کا استعمال کر یں،غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے ، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں

اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں ۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: