دوہری شہریت،طارق ملک کی عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع

Spread the love

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ہڑتال کے باعث بغیرکارروائی کے سماعت آٹھویں بار ملتوی کر دی۔مزیدسماعت یکم فروری تک ملتوی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سہیل ناصر نے دسمبرمیں عبوری ضمانت منظور کی تھی۔طارق ملک پردوران ملازمت دوہری شہریت چھپانے کیالزام میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a Reply