دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ذلت آمیز شکست،افریقہ 9 وکٹ سے فتحیاب

Spread the love

پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ اور سیریز بھی ہار گیا پہلی اننگز میں پاکستان نے 177 دوسری میں 294 رنز بنائے کیپ ٹاون میں جنوبی افریقہ نے 41 رنز کا حدف دوسری اننگز میں ایک وکٹ پہ حاصل کر لیا آخری ٹیسٹ 11 جنوری کو ہوگا جس کا اب پاکستان کو مزید کوئ فائدہ نہیں۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی طرح دوسرے میچ میں بھی ذلت آمیز شکست پاکستان کا مقدر ٹھری۔ ایک موقع پر ایسے محسوس ہو رھا تھا کہ پاکستان اننگز سے ہار جائے گا۔ لیکن بیٹسمینوں کی مزاحمت آڑے آگئی اور پاکستان اننگزکی شکست سے بچ گیا۔ بہرحال میچ میں شکست پھر بھی پاکستان کا مقدر ٹھری۔

Leave a Reply