پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ڈرا ہو گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دوسرا ٹیسٹ میچ

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ

بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں

میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ

کیخلاف کھیلے جا رہے دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا، پورے پانچ روز

کے دوران صرف دو روز کھیل ہو سکا اس دوران بارش کا پلڑا بھاری رہا۔پاکستان

کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 236 رنز بنائے تھے، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد

رضوان 72 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل کر سرفہرست رہے تھے جبکہ عابد علی

جدید فن موسیقی میں پاکستان کی پہچان نصرت فتح علی خان کو دنیا سے گئے 23 برس بیت گئے

60 اور بابر اعظم 47 رنز بنا سکے تھے۔ دیگر کوئی بھی بیٹسمین قابل ذکر

کارکردگی نہ دکھا سکا تھا۔ انگلینڈ کی طرف سے براڈ نے چار، جیمی اینڈرسن نے

تین وکٹیں حاصل کیں تھیں۔انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان

پر 104 رنز بنائے تھے کہ انتظامیہ کی طرف سے میچ ڈرا کا اعلان کر دیا گیا،

میزبان ٹیم کی طرف سے کرالے 53 سکور بنا کر نمایاں رہے۔ محمد عباس نے دو،

شاہین آفریدی اور یاسر نے ایک ایک شکار کیے۔ انتظامیہ کی طرف سے میچ ڈرا

کا اعلان کر دیا گیا،

میزبان ٹیم کی طرف سے کرالے 53 سکور بنا کر نمایاں رہے۔ محمد عباس نے دو،

شاہین آفریدی اور یاسر نے ایک ایک شکار کیے۔

دوسرا ٹیسٹ میچ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply