دور افتادہ علاقوں کے پولیو ورکرز کو موٹر سائیکلیں فراہم کردی گئیں

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پولیو ورکرز موٹر سائیکلیں

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) حکومت پاکستان کی جانب سے دور افتادہ

علاقوں اور وسیع علاقہ کور کرنے والے ورکرز کو موٹر سائیکلیں

فراہم کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کی

حوصلہ افزائی کے لیے احسن اقدام کرتے ہوئے پولیو ورکرز کو موٹر سائیکلیں

فراہم کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل دور افتادہ علاقوں اور وسیع علاقہ

کور کرنے والے ورکرز کو دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

یہ بھی پڑھیں : امن کے دشمنوں کا پھر وار،پولیو ٹیم پرفائرنگ سے خاتون ورکر جاں بحق،رضاکارشدید زخمی
—————————————————————————————————————

ورکرز کو موٹر سائیکل 2 مراحل میں فراہم کی جائیں گی، پہلے مرحلے میں 12

سو 54 موٹر سائیکلیں دی جائیں گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے

ورکرز کو 42 موٹر سائیکلیں اور آزاد کشمیر کے انسداد پولیو ورکرز کو 376

موٹر سائیکلیں دی گئی ہیں۔ اسی طرح گلگت بلتستان میں 164 جبکہ قبائلی اضلاع

کے ورکرز کو 672 موٹر سائیکلیں فراہم کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق

موٹر سائیکلوں کی خریداری کے لیے فنڈ حکومت نے فراہم کیے۔

اسی طرح گلگت بلتستان میں 164 جبکہ قبائلی اضلاع

کو 672 موٹر سائیکلیں فراہم کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق

موٹر سائیکلوں کی خریداری کے لیے فنڈ حکومت نے فراہم کیے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply