دورہ برطانیہ کامیاب رہا، کشمیر یوں کیلئے بھرپور انداز میں آوازاٹھائی،شاہ محمود

Spread the love

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا دورہ برطانیہ کامیاب رہا،

جس کے دوران کشمیر یوں کے لیے بھرپور انداز میں آوازاٹھائی، برطانیہ میں کشمیریوں کے حق میں ہونےوالے احتجاج میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے جنہوں نے تمام تراختلافات بھلا کر کشمیریوں کےلئے آواز بلند کی۔

Leave a Reply