331

دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

روس کا بنایا ہوا انتونوف نامی جہاز دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے جس کا نام نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے، اس طیارے کو پہلی بار کمرشل استعمال کیلئے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کے 6 انجن پروں میں نصب ہیں، پہیوں کی تعداد 32 ہے۔ اس دیو ہیکل ہوائی جہاز کو روسی خلائی شٹل ’’بوران‘‘ کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا، یہ جہاز 20 برس روسی فوج کے استعمال میں رہا اور اب مارکیٹ میں فروخت کیلئے لایا گیا ہے۔

Leave a Reply