دنیا میں بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران

Spread the love

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے اور یہ بات ایران کے حق میں ہے۔انھوں نے تہران میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں ایران میں عوام کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران علاقے اور دنیا کا ایک ایسا با اثر ملک ہے جو مستقبل تحریرکر سکتا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کا بااثر اور طاقتور ملک ہونا ایک ایسی حقیقت ہے۔محمد جواد ظریف نے کہا کہ دنیا بدل چکی ہے اور اب مغرب دنیا کا مرکز نہیں رہا۔

Leave a Reply