دنیا میں ایسی کوئی روایت نہیں وزیراے پی سی کا رکن ہو،ریاض فتیانہ

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وزیر پی اے سی کا رکن نہیں ہوسکتا ،دنیا کے کسی ملک میں ایسی روایت نہیں۔منگل کو پارلیمنٹ ہا ئو س میں گفتگو کرتے ہوئے ریاض فتیانہ نے کہا کہ میرے علم میں نہیں کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنایا جارہا ہے، وزیر پی اے سی کا رکن ہو نہیں سکتا ،دنیا کے کسی ملک میں اس کی روایت نہیں ،انہوں نے کہا کہ شیخ رشید رکن بننا چاہتے ہیں تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن وہ اصولا رکن نہیں بن سکتے۔

Leave a Reply