0

دل کی بات زباں پریا۔۔۔؟

Spread the love

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے میڈیا کو مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہم میڈیا کی مد کرنے کو تیار ہیں، آپ ہمارے ساتھ اس حکومت کو گرانے میں کندھا لگائیں ہم آپ کےساتھ کندھا لگائیں گے۔ ہفتہ کو کل جماعتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے صحافیوں سے ازراہ مذاق کہا آج کل آپ کی مشکلات زیادہ ہیں، ہم آپ کو اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں، آپ بھی ہمارے ساتھ اس حکومت کو گرانے میں کندھا لگائیں ہم آپ کےساتھ لگائیں گے۔

Leave a Reply