دس قسم کے افراد کیلئے کرونا ویکسین انتہائی نقصان دہ، وفاقی وزارت صحت

دس قسم کے افراد کیلئے کرونا ویکسین انتہائی نقصان دہ، وفاقی وزارت صحت

Spread the love

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن ہیلتھ نیوز) دس قسم کے افراد

وفاقی وزارت صحت نے 3 کروڑ پاکستانیوں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین

لگانے کے بعد دس اقسام کے ا فراد کے لئے کرو نا ویکسین انتہائی نقصان دیدی،

اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حاملہ خواتین، بچوں کو اپنا

دودھ پلانے والی مائیں، دل اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا لوگ، 60 سال یا زائد

کی عمر کے ا فراد، ایسے افراد جن کو بخار ہو، وہ لوگ جن کا کرونا ٹیسٹ مثبت

ہو، ایسے افراد جو آئسولیشن کی مدت میں ہوں، جن نے کیمیوتھراپی کرائی جا رہی

ہو، جنہوں نے گردے جگر یا کسی اور قسم کی پیوند کاری کروائی ہوئی ہو، ایسے

افراد جو قلیل المدتی ادویات استعمال کر رہے ہوں، یہ افراد کرونا کی ویکسین نہیں

لگوا سکتے۔ حکومت کے اس نوٹیفکیشن پر شہریوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے

شہریوں کا کہنا ہے جب تین کروڑ سے زائد پاکستانی اپنی ویکسی نیشن کروا چکے

ہیں حکومت کو اب یاد آیا ہے کون سا بندہ ویکسی نیشن کروا سکتا ہے اور کونسا

نہیں۔

=-،-= پاکستان میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 720 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ روز نوول کرونا وائرس کے 4 ہزار 720 نئے مصدقہ کیسز

سامنے آئے۔ این سی او سی نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ملک میں مصدقہ کیسز کی

مجموعی تعداد 10 لاکھ 63 ہزار 125 ہو گئی ہے جن میں سے 9 لاکھ 59 ہزار

491 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں زیر علاج فعال کیسز کی تعداد 79

ہزار 837 ہو گئی ہے جن میں سے 4 ہزار 275 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

=–= صحت سے متعلق مزید خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز عالمی وبا کے باعث 95 افراد جاں بحق

ہوئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 797 ہو گئی ہے۔ سندھ 3

لاکھ 96 ہزار 918 مصدقہ کیسز کے ساتھ ملک کا سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا

صوبہ ہے، اس کے بعد صوبہ پنجاب سے 3 لاکھ 62 ہزار 557 کیسز سامنے آئے

ہیں۔ این سی او سی نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ ملک میں ویکسین کی 3 کروڑ

63 لاکھ 31 ہزار 25 خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

دس قسم کے افراد ، دس قسم کے افراد ، دس قسم کے افراد ، دس قسم کے افراد

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply