atta flourr

درآمدی گندم کا اسٹاک پہنچنے کے بعد بھی آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

درآمدی گندم کا اسٹاک

اسلام آ باد (جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک میں درآمدی گندم کا اسٹاک پہنچنے کے

بعد بھی آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ درآمدی گندم کا تیسراجہاز پاکستانی حدود میں

پہنچ گیا ہے اور اس سے قبل درآمدی گندم کے دو جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز ہیں۔

26 اگست کو لنگر انداز ہونے والے جہاز سے 45 ہزار ٹن گندم ڈسچارج ہوچکی

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

ہے جب کہ 4 ستمبر کو لنگر انداز ہونے والے جہاز سے 19 ہزار ٹن گندم ڈسچارج

ہوچکی ہے۔ ملک میں آٹے کی قیمت کم کرنے کے لیے گندم درآمدکرنے کی

اجازت دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہیں ہوئی ہے۔ ڈھائی

نمبر چکی کے آٹے کی ایکس مل قیمت 56 روپے کلو اور ریٹیل قیمت 57 روپے

کی ہے۔ اس کے علاوہ فائن آٹے کی ایکس مل قیمت 60 روپے اور بازار میں فائن

آٹا 62.50 سے 70 روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

فائن آٹے کی ایکس مل قیمت 60 روپے اور بازار میں فائن

آٹا 62.50 سے 70 روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply