دبئی کی کمپنی سے رجسٹریشن فیس کے بغیر کاروبار کی سہولت کامعاہد ہ طے

Spread the love

پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری، دبئی میں کاروبار شروع کرنا آسان ہو گیا کوئی رجسٹریشن فیس نہیں جبکہ تین ماہ تک دفتر کی سہولت بھی مفت فراہم کی جائے گی ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے دبئی کی کمپنی کیساتھ معاہدے پر دستخط کردیئے ۔ہفتے کے روز زلفی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی میں موجود اور نئے پاکستانی سرمایہ کار جنہوں نے کسی بھی وجہ سے اپنا کاروبار بند کر دیا تھا یا وہ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے دبئی کی ایک کمپنی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

Leave a Reply