خیرپور میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سیلاب متاثرین کی کشتی

خیرپور(جے ٹی این آن لائن نیوز)صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں سیلاب متاثرین

کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ

20افراد کو بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور میں پیرگوٹھ کے کچے کے

علاقے میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد ڈوب کر جان

کی بازی ہار گئے، دونوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔مقامی افراد کے مطابق

کشتی میں22 سے زائد افراد سوار تھے اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

مسافروں کو نکالا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت دس سالہ سندھو شیخ اور لیلی

شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائعکے مطابق کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے

والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی

کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ کشتی میں سوار گاں مورجھبر کے 20سے زائد

افراد نقل مکانی کر رہے تھے کہ اس دوران حادثہ پیش آیا۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی

کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ کشتی میں سوار گاں مورجھبر کے 20سے زائد

افراد نقل مکانی کر رہے تھے کہ اس دوران حادثہ پیش آیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply