خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات نے چینی باشندے کو کلمہ پڑھاکر مسلمان کردیا

Spread the love

خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے ایک چینی باشندے کو کلمہ پڑھایا اور دائرہ اسلام میں داخل کردیا۔چینی شہری کے قبول اسلام کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں ڈاکٹر امجد علی اسے کلمہ پڑھاتے ہیں،چینی باشندہ صوبائی وزیر کے ساتھ ساتھ کلمہ پڑھتا ہے اور دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر امجد علی نے مسلمان ہونے کے بعد نومسلم چینی شہری کا نام عبداللہ رکھ دیا۔
مسلمان کردیا

Leave a Reply