0

خیبرپختونخواکی47 شخصیات کے دبئی میں اثاثے

Spread the love

ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے11اور ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے4افراد سمیت خیبر پختونخوا کے 47 افراد کے دبئی میں اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے ، اس سلسلے میں ایف آئی اے نے بائیس افراد کو نوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں۔ موجودہ حکومت کے احکامات کے روشنی میں بیرون ممالک میں اثاثوں کی چھان بین کا سلسلہ جاری ہے،اثاثہ جات رکھنے والے نامی گرامی سیاستدان اور سابق بیورویٹس شامل ہیں ، تحقیقات کیلئے ٹیمیں تشکیل دےدی گئی ہیں۔

Leave a Reply