polio effected kid walking in the street

خیبر پختونخوا، مزید 13 معصوم پولیوسے متاثر، مجموعی تعداد 28 ہو گئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پشاور(جتن آن لائن ہیلتھ رپورٹر) خیبرپختونخوا پولیو کیس

صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں پولیو کے مزید 13 کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر سے 7 ، مردان، نوشہرہ، باجوڑ ،لوئردیر، لکی مروت اور بنوں سے ایک ایک پولیو کیس سامنے آ گئے

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق ضلع خیبر سے 7 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مردان، نوشہرہ، باجوڑ اور دیرلوئر سے ایک، ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔علاوہ ازیں لکی مروت اور بنوں سے بھی ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 28 ہوگئی ہے جبکہ ان کیسز میں پولیو وائرس پی ون اور پی ٹو شامل ہیں۔
خیبرپختونخوا پولیو کیس

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply