خوبصورتی خدا کی دین ہے مگر شوبز میں فن میرے کام آیا‘ اداکارہ جویریہ عباسی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خوبصورتی خدا کی دین

لاہور (جےٹی این آن لائن نیوز) نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ

خوبصورتی خدا کی دین ہے اور انسان کو خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ جس نے

اس کو خوبصورت پیدا کیا ، شوبز میں میری خوبصورتی نہیں بلکہ فن میرے کام

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

آیا ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کام کرنے سے پہلے اسکرپٹ

دیکھتی ہوں اور اس میں اداکاری کا مارجن ہو تو پھر میں کام کرنے کی حامی

بھرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ٹی وی کے ساتھ فلم میں بھی کام کیا ہے ،

میری ایک فلم ’’ ع سے عورت ‘‘ کو 2016ء میں دہلی میں ہونے والے انٹرنیشنل

فلمی میلے میں پیش کیا گیا اور یہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں تھا ۔ میں

نے اس فلم میں بغیر میک اپ کے اداکاری کی تھی ۔ٹی وی اور فلم میں میک اپ

لازمی ہوتا ہے مگر کبھی کچھ کردار ایسے آجاتے ہیں جس میں بالکل لائٹ میک

اپ استعمال کیا جاتا ہے مگر میری فلم میں مجھ پر ذرا بھی میک اپ استعمال نہیں

ہوا تھا ۔

کچھ کردار ایسے آجاتے ہیں جس میں بالکل لائٹ میک

اپ استعمال کیا جاتا ہے مگر میری فلم میں مجھ پر ذرا بھی میک اپ استعمال نہیں

ہوا تھا ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply