0

خواہش کے باوجود بیرسٹر اعتزاز احسن کا شاگرد نہ بن سکا ، چیف جسٹس پاکستان

Spread the love

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کاشاگرد بن سکوں، اتنی محبت کے باوجود خلاف قانون اعتزاز احسن کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا ہمیشہ خواہش تھی اعتزاز احسن کا شاگرد بنوں، خواہش کے باوجود اعتزاز احسن کا شاگر نہیں بن سکا، اتنی محبت کے باوجود اعتزاز احسن کے حق میں خلاف قانون کوئی فیصلہ نہیں دیا، اگر کبھی کسی کی دل آزاری کی ہو تو معاف کر دیں۔

Leave a Reply