khuja sara

خواجہ سراءکمیونٹی ایک بار پھر سڑکوں پر

Spread the love

خواجہ سراءکمیونٹی ایک بار پھر سڑکوں پر نکلی آئی ،گزشتہ روز خواجہ سراﺅں نے صائمہ بٹ کی قیادت میں لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا اور حکومت کےخلاف بھرپور نعرے بازی کی ۔خواجہ سراﺅں نے کہا ملک بھر میں خواجہ سراﺅں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا، کوہاٹ میں نامعلوم افراد کے حملے سے ایک خواجہ سرا ہلاک اور تین زخمی ہیں، ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے ۔صائمہ بٹ نے کہا حکومت خواجہ سراﺅں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے ،تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو ملک بھر میں مظاہرے کریں گے۔

Leave a Reply