خواتین کو اپنے خواب پورے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا،ملالہ یوسفزئی

Spread the love

خواتین کو اپنے خواب

لندن (جے ٹی این آن لائن نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق

کپتان کمار سنگاکارا سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمار سنگاکارا کرکٹ قوانین کے

حوالے سے تجاویز دینے والے میرلبون کرکٹ کلب کے صدر بھی ہیں۔ انہوں نے ملالہ یوسف زئی

کو لارڈذ میں ایم سی سی کے ہیڈکوارٹرز میں آمد کی دعوت دی تھی۔ایم سی سی کے صدر اور ملالہ

یوسف زئی کی ملاقات کو کرکٹ کی متعدد ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔ملالہ

یوسف زئی دنیا میں خواتین کے حقوق اور ان کی اعلی تعلیم کے حق میں آواز بلند کرنے کے طور پر

جانی جاتی ہیں، ملالہ کا کہناتھاکہ کہ لڑکیاں خود پر یقین رکھیں، امید ہے کہ اب کوئی معاشرہ

خواتین کو اپنے خواب کو پورا کرنے سے نہیں روک سکتا۔ملالہ یوسف زئی دنیا میں خواتین کے

حقوق اور ان کی اعلی تعلیم کے حق میں آواز بلند کرنے کے طور پر جانی جاتی ہیں، ملالہ کا

کہناتھاکہ کہ لڑکیاں خود پر یقین رکھیں، امید ہے کہ اب کوئی معاشرہ خواتین کو اپنے خواب کو

پورا کرنے سے نہیں روک سکتا۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply