’’خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں زیادہ جوان نکلا‘‘

Spread the love

تحقیقاتی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ خواتین کا دماغ اپنی عمر کے مردوں کے مقابلے میں اوسطاً 3 سال 8ماہ زیادہ جوان ہوتا ہے جبکہ مردوں کا دماغ ان کی عمر کے لحاظ سے اوسطاً دوسال چارماہ زیادہ بوڑھا ہوتا ہے۔تحقیق کیلئے 121خواتین اور84مردوں کے دماغ کا پی ای ٹی سکین کیا گیا اوران کے دماغ میں آکسیجن اورگلوکوزکے بہائو کو ناپا گیا۔

Leave a Reply