0

خواتین کارکنوں کی زبان پھسل گئی ، نواز شریف کیخلاف نعرہ لگا دیا

Spread the love

کوٹ لکھپت جیل کے باہر پارٹی قائد محمد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے نعرے لگانے کے دوران خواتین کارکنان کی زبان پھسل گئی ۔پارٹی کا ایک کارکن قیادت کرتے ہوئے نعرے لگوا رہا تھا کہ خواتین کارکنان نے غلطی سے حریف سیاسی جماعت کے سربراہ کا نام لینے کی بجائے اپنی جماعت کے قائد کا نام لے لیا ۔ غلطی کا ادراک ہونے پر خواتین کارکنان شرمند ہوگئیں اور دوبارہ نعرے بازی شروع کر دی ۔

Leave a Reply