خشوگی قتل، اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن قائم

Spread the love

سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تحقیقات کےلئے تین رکنی یواین کمیشن قائم کردیا گیا، ماورائے عدالت سزاﺅں کی خصوصی ماہرایگنیزکیلامارڈ خاشقی کے قتل کی تحقیقات کےلئے بنائے گئے کمیشن کی قیادت کریں گی۔کمیشن میں برطانو ی بیرسٹرہلیناکینیڈی،پیتھالوجسٹ دوارتے نونووائرا بھی شامل ہیں، کمیشن آج سے 3فروری تک استنبول کا دورہ کرےگا، 19فروری کواقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں رپورٹ پیش کرے گا۔سعودی صحافی جمال خشوگی کو گزشتہ سال اکتوبر میں ترک شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply