خبردار، ہو شیار، آن لائن گاڑیاں بیچنے کی آڑ میں لٹیرے سر گرم ، کراچی سے ایک گروہ گرفتار

Spread the love

آن لائن گاڑیاں بیچنے کی آڑ میں لوٹنے والا گروہ کراچی سے گرفتار کر لیا گیا، رینجرز نے کراچی میں کورنگی ، گلشن اقبال اور سرجانی میں کارروائی کرتے ہوئے 10رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان لوگوں کو سستی گاڑیاں فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر رقم آن لائن اپنے اکاﺅنٹس میں منتقل کرا کر روپوش ہو جاتے تھے ،ملزمان نے انکشاف کیا وہ 2008سے اب تک 150سے زائد شہریوں کو آن لائن رقم دینے اکاﺅنٹس میں منگوا کر لوٹ چکے ہیں۔

Leave a Reply