مقبوضہ کشمیر میں آبروریزی بھارتی جنگی ہتھیار اور مودی کی اے پی سی

خانیوال، 4سالہ بچی مبینہ بداخلاقی کے بعد قتل

Spread the love

خانیوال 4سالہ بچی

خانیوال(جے ٹی این آن لائن نیوز) خانیوال میں 4سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی، اغوا

کے تین روز بعد بوری بند لاش کھیتوں سے ملی۔ واقعہ کیخلاف ورثا نے سڑک بلاک کر کے احتجاج

کیا۔ خانیوال سمال انڈسٹری کے نزدیک آبادی کی رہائشی چار سالہ بچی کھیل رہی تھی کہ اسے اغوا

کرلیا گیا۔ تین روز بعد بچی کی مسخ شدہ بوری بند لاش سمال انڈسٹری کے نزدیک کھیتوں سے برآمد

ہوئی، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ورثا کے مطابق چار سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی

درخواست تھانہ میں دی گئی لیکن پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ ورثا نے پولیس کے خلاف شدید

احتجاج کر کے جہانیاں روڈ ٹائر جلا کر بلاک کر دیا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر

کاروائی شروع کر دی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ورثا نے پولیس

کے خلاف شدید احتجاج کر کے جہانیاں روڈ ٹائر جلا کر بلاک کر دیا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل

میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

خانیوال 4سالہ بچی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply