حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم

مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ سے اعلامیہ

کے مطابق 16سے30ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی اور

اس میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔خیال رہے پیٹرولیم مصنوعات کی

قیمتیں15روز بعدتبدیل کرنیکی تجویز منظور کی گئی تھی اور اب کابینہ کی

منظوری پر 15 روزہ بنیادوں پر قیمتوں کا تعین ہوگا، نئے طریقہ کار کے تحت

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

قیمتوں سیمتعلق 3 ماہ پیشگی تیاری ممکن ہوسکے گی۔گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران

خان نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

مسترد کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں9.71 روپے اضافے اور

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں9.50 روپے اضافے کی سفارش کی تھی۔یاد رہے ماہ

اگست میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے86پیسے فی لیٹرکااضافہ کیا

تھا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے97 پیسے فی لیٹرہوگئی تھی۔

جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے97 پیسے فی لیٹرہوگئی تھی۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply