حکومت نے جینا مشکل کر دیا،عوام اب سڑکوں پر آئیں گے، جاوید ہاشمی

Spread the love

ملتان(سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم

عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیں،سیاسی جماعتوں کی خریداری کا عمل

عروج پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں ایک تقریب کے دوران

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جاوید ہاشمی نے کہا مجھے

یہ بھی پڑھیں: مریم نوازاور فری نوازشریف ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا

لگتا ہے رانا ثناء اللہ کے خلاف کیس بنایا گیا ہے کیونکہ زندگی میں پہلی بار

ایسے دیکھا ہے بندہ شام کو پکڑا ہے اور اگلے دن جوڈیشل بھی ہو گیا۔ جاوید

ہاشمی نے ایک سوال کے جواب میں کہا حکومت نے مہنگائی کر کے عوام کا

جینا مشکل کر دیا لیکن اب عوام سڑکوں پر آئیں گے۔

Leave a Reply