حکومت براہ راست گندم برآمد کرنے کی بجائے ملوں کے ذریعے آٹا ایکسپورٹ کرے،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن

Spread the love

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین حبیب الرحمن خان لغاری گروپ لیڈر عاصم رضا ، میاںریاض اور لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ حکومت براہ راست گندم برآمد کرنے کی بجائے ملوں کے ذریعے آٹا ایکسپورٹ کرے، وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بیورو کریسی کے دبا میں آئے بغیر اپنے ویژن کے مطابق مقامی انڈسٹری کیلئے اقدامات اٹھائیں۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز فلور ملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں ایک میٹنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ حبیب الرحمن خان لغاری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 5لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی اجازت دی ہے ہم بھی چاہتے ہیں کہ اضافی اجناس کی ایکسپورٹ ہونی چاہیے لہذا ہم حکومت کو باور کرواتے ہیں کہ فلور ملز مالک6 ً%سA99ь %89%1 غ%ہѺ D84ۊذ %DFد %9%و928ӄ%%D عے A6A%D ی8 %B%اB39%D ی8%A%ةے AA9Ղ %89%C ۊ%اB39%D8%B%ٹ 8C ۘ%مAF9%D7ا %9%یф D86ظو %D1%8%ھA78%DCئ %1 ع%فB19Ո %89 %8%نB9A%D3ر %9%ل܁ D91%88 ئ %2 ۝8ت %3%عت AF8%D2ا %E%D99%B8 %2 ر9%8%ىر 86B%D8گ %1%D9Fعو %D4ڈ %5%ظم A78ֶ%%D ًے A7Aف%%D ڨہ B68ٹ %B9%1 ع%ح85A%D ت9ک %D6%9%کх D89غن %D6%B%ہܒ ۋں 88A%DC%B%نҁ D88ظی %ظم عمران خان کا ویژن ہے کہ وہ اپنی انڈسٹری کو فروغ دیں گے لہذا براہ راست گندم ایکسپورٹ کرنے کے کسی بھی اقدام کو قبول نہیں کریں گے ۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر فلو ر ملز ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے ملاقات کریں اور 5 لاکھ ٹن گندم فلور ملوں کو دی جائے تاکہ آٹا، سوجی اور میدہ کی شکل گندم کی ویلیو پراڈکٹس افغانستان ایکسپورٹ کی جا سکیں۔براہ راست گندم برآمد کرنے کی نسبت آٹا ، سوجی اور میدہ کی ایکسپورٹ سے زیادہ زرمبادلہ حاصل ہوگا ،اور مقامی انڈسٹری بھی چلے گی اور لوگوں کو روزگار بھی ملیں گے ،میاں ریاض اور لیاقت علی خان نے کہا کہ حکومت بیورو کریسی کے دبا میں نہ آئے کیونکہ بیورو کریسی ایسی پالیسیوں کا فروغ چاہتی ہے جس سے انکے اپنے مفادات وابستہ ہوتے ہیں لہذا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اپنے ویژن کے مطابق بیورو کریسی سے کام لیں ، اور براہ راست گندم ایکسپورٹ کرنے کی کسی صورت اجازت نہ دی جائے ۔

Leave a Reply