حکومتی اقدامات سے معیشت پربہتری آرہی ہے،وزیر خزانہ

Spread the love

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1ارب 70کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57فیصد کم ہوا۔ پی ٹی آئی جب برسراقتدارآئی تھی تب حکومت ڈیفالٹ کے قریب تھی۔ حکومتی اقدامات سے معیشت پرمثبت اثرات نمایاں ہورہے ہیں۔

Leave a Reply