Hina-Dilpazeer-Pakistani-Actress

بڑا فنکار وہ ہے جو اپنے فن کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں گھر بنالے ‘ حنا دلپذیر

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) حنا دلپذیر

سینئر اداکارہ حناء دلپذیر نے کہا ہے کہ بڑ ا ادکار وہ نہیں ہوتا جو زیادہ ڈراموں

میں کام کرتا ہے بلکہ میر ے نزدیک بڑا فنکار اس کو کہا جاتا ہے جو اپنے فن

سے لوگوں کے دلوں میں اپنا گھر بنالے ،بے شمار ایسے فنکار ہیں جنہوںنے ٹی

مائیکل کاسپروز نے کرکٹ آسٹریلیا کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا

وی پر کم کام کیا لیکن اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے آج بھی پہچانے جاتے ہیں

۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے حنا دلپذیر نے کہا کہ مجھے شہرت سے ڈ ر

لگتا ہے کیونکہ انسان کو جب شہر ت مل جائے تو اس کو برقرار کھنا زیادہ مشکل

ہوتا ہے ۔ میں نے مختصر عرصے میں جتنی کامیابیاں سمیٹی ہیں اس میں میرا

کوئی کمال نہیں بلکہ یہ خدا کی ذات مہربانی ہے ۔ انہوںنے ایک سوال کے جواب

میں کہاکہ میری کوئی ایک پسندیدہ اداکارہ نہیں بلکہ سب میرے پسندیدہ اور قابل

احترام ہیں اورمیں ان سب کو پسند کرتی ہوں ۔ انہوںنے کہا کہ میںاچھی اداکاری

کے ساتھ خوبصورتی کی قائل ہوں ۔

میری کوئی ایک پسندیدہ اداکارہ نہیں بلکہ سب میرے پسندیدہ اور قابل

احترام ہیں اورمیں ان سب کو پسند کرتی ہوں ۔ انہوںنے کہا کہ میںاچھی اداکاری

کے ساتھ خوبصورتی کی قائل ہوں ۔

حنا دلپذیر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply