حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتا دی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جتن آن لائن شوبز نیوز ) حمزہ علی عباسی

معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں

اداکار نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا اور گزشتہ چند دنوں سے وہ سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو نہیں ہیں جس پر ایک ٹویٹر صارف نے ان سے پوچھا کہ وہ ان دنوں سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کر رہے جس پر معروف اداکار نے جواب میں کہا کہ وہ ان دنوں اسلام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں اور یوٹیوب کے لیے ایک بہت اہم وڈیو بنانے میں بھی مصروف ہیں۔ اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹائم نہیں دے پا رہے-

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply