36

حمائمہ ملک کا فیروز خان کے روحانی سفر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

Spread the love

اسلام آباد(فلم رپورٹر) اداکارہ حمائمہ ملک نے فیروز خان کے روحانی سفر کے

لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے اپنے بھائی فیروز خان کے ساتھ

تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ دعاگو ہیں کہ انہیں ان کے اس نئے سفر میں

کامیابیاں نصیب ہوں اور جسے خدا مل گیا اسے سب کچھ مل گیا۔ اداکارہ فلم

’’مولاجٹ‘‘ میں اداکار فواد خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی،فلم

عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہو گی۔

Leave a Reply