حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کے 807ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکپتن (نامہ نگار) حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری ؒکے

807ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔خواجہ غریب نواز کی چھ روزہ

تقریبات کی رسومات کی ادائیگی دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ

کے سجادہ نشین نے کی۔سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے ملک بھر سے

عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں پاکپتن آمد کا اتوار کو بھی جاری رہا۔ سجادہ نشین

مودود مسعود نے تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے عقیدت مندوں میں روائتی تبرکات

تقسیم کیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply