63

حرا مانی کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

Spread the love

اسلام آباد(فلم رپورٹر)اداکارہ حرا مانی نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ

نامور ڈیزائنر زینت چوٹانی کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ ان کی نئی گرمیوں کی کولیکشن

کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔اداکارہ ’’ڈرامہ‘‘ غلطی‘‘ میں عفان وحید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر

رہی ہیں جسے بہت مقبولیت حا صل ہورہی ہے۔

Leave a Reply